Posts

Showing posts from June, 2023

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Allah Walo.n Ke Mukhtalif Rang - اللہ والوں کے مختلف رنگ | Sufi Imran Razvee

Image
 

Sayiidina Yaseen ﷺ Parhne Ke Barakaat.

Image
 

Dalailul Khairat Ki Sharah | Session 6 | دلائل الخیرات شریف کی شرح

Image
 

Maah e Zilhajj Ke Aamal ماہ ذی الحج کے اعمال

Image
 

Rijalul Ghaib Se Raabta - رجال الغیب سے رابطہ | Sufi Imran Razvee

Image
 

Chahal Asmaa Ke Mujarrab Nuqoosh چہل و یکم اسماء کے مجرب نقوش

Image
 

DALAILUL KHAIRAT SE ASEB SEHAR KA ELAJ دلائل الخیرات شریف سے آسیب و سحر کا علاج

Image
 

Amal Nasuuti Alif Lam Raa Surah Ibrahim عمل ناسوتی الر سورہ ابراھیم

Image
نقش مقطعہ الر سورۃ ابراھیم مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے ·     دفعیہ آفات و بلیات ·     لا علاج امراض سے شفاء ·     نا فرمان اولاد کا تابع ہونا ·     دکان و مکان کی حفاظت ·     کینسر کا روحانی علاج   طریقہ زکات و ریاضت اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو پانچ ہزار چھ سو اکہتر مرتبہ ایک نشست میں پڑھا جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی /تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا ہر قسم کے موذی امراض سے حفاظت رہے گی اولاد کبھی نا فرمانی نہیں ہونگے، شفاء امراض کے لئے پانی پر اول آخر درودِتاج کے ساتھ ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دیا جائےاور نقش گلے میں ڈلوائے۔    

Amal Nasuuti Alif Lam Meem Raa Surah Ra'd عمل ناسوتی المر سورہ رعد

Image
  نقش مقطعہ المرسورہ الرعد   مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے ·     ظالم حکمران کی معزولی ·     اولادِ نرینہ کا حصول ·     بہرے پن کا علاج ·     شفائے امراضِ اطفال ·     طلبِ ھدایت   طریقہ زکات و ریاضت اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو چار ہزار دو سو اکیس مرتبہ ایک نشست میں پڑھا جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں   جب تک یہ نقش پاس رہےگا ظالم حکومت کے حکام کچھ نہیں بگاڑ   نہیں سکینگے اور ہر دعاء قبول ہوگی نا اہل کی نا اہلی سے محفوظ رہینگے ، شفاء امراض کے لئے پانی پر اول آخر درودِتاج کے ساتھ ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دیا جائےاور نقش گلے میں ڈلوائے

Amal Nasuuti Alif Lam Raa Surah Yousuf عمل ناسوتی الر سورہ یوسف

Image
نقش مقطعہ الر سورۃ یوسف مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے ·     حب و تسخیرِخلق ·     قید سے رہائی ·     امراضِ جشم سے شفا ·     اجابتِ دعاء ·     نزدیکی حکامِ اعلی   طریقہ زکات و ریاضت اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو ایک ہزار چھ سو اٹہتر مرتبہ ایک نشست میں پڑھا جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا کسی قسم کے قحط میں مبتلاء نہیں ہو نگےحکام کے نزدیک معزز رہینگے، اور عامل بننے کے بعد جس کسی کو اس کا نقش لکھ کر دیا جائے گا فوری تاثیر دکھے گا شفاء امراض کے لئے پانی پر اول آخر درودِتاج کے ساتھ ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دیا جائےاور نقش گلے میں ڈلوائے  ...

Amal Nasuuti Alif Lam Raa Surah Hood عمل ناسوتی الر سورہ ھود

Image
    نقش مقطعہ الر سورۃ ھود مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے ·     علم و حکمت ·     کشف القلوب ·     علاج رنج ع غم ·     نصرت بر اعداء ·     غرقابی سے محفوظی   طریقہ زکات و ریاضت اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو تین ہزار سات سو بیالیس مرتبہ ایک نشست میں پڑھا جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ، اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا ہر غم اور پریشانی سے محفوظ رہینگے اور زبان سے علم و حکمت کی باتیں جاری ہونگی ، عامل بننے کے بعد اس کا نقش جس کسی کو لکھ کر دینگے وہ کامیاب ہوگا سب کام بن جائینگے ،ڈپریشن کا علاج کے لئے ایک سو گیارہ مرتبہ پانی پر دم کر کے سات روز پلائے اور نقش گلے میں ڈ...

Amal Nasuuti Alif Lam Raa Surah Younus عمل ناسوتی الر سورہ یونس

Image
نقشِ مقطعہ الر سورۃ یونس مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے ·     دشمنوں پر غالب آنا ·     آسیبی اثرات سے نجات ·     حکام کا مہربان ہونا ·     پوشیدہ امراض سے شفاء ·     نظرِ بد اور حسد سے تحفظ طریقہ زکات و ریاضت اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو ایک ہزار چھ سو چون مرتبہ ایک نشست میں پڑھا جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کر لیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا تسخیر ِ حکام و غلبہ بر دشمناں ہوگا عامل بننے کے بعد دشمنوں پر فتح یابی اور مقہوری کے لئے جسے اس کا نقش لکھ کر دیا جائےگا باذن اللہ موثر ہوگا امراض کے لئے پانی اور شکر پر ایک سو گیارہ مرتبہ اول آخر درودِ تاج پڑھ کر دیا جائے اور نقش گلے میں ڈل...

Amal Nasuuti Alif Lam Meem Saad Surah A'raf عمل ناسوتی المص سورہ اعراف

Image
  <"div class="urdu"> عمل و نقشِ مقطعہ المص سورۃ اعراف مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے ·     حاضراتِ ارواح ·     تسخیرِ خلائق ·     استحاضہ کے مرض سے شفاء ·     حیض کی بے اعتدالی کا حل ·     مردانہ امراض سے شفاء طریقہ زکات و ریاضت اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو چار ہزار دو سو بارہ مرتبہ ایک نشست میں پڑھا جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے   ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے   کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا تسخیر کی دولت حاصل رہےگی عامل بننے کے بعد جس حاجتمند کو نقش لکھ کر دے گا با ذن اللہ موثر پائے گا امراضِ زنانہ و مردانہ کے لئے پانی پر ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دے اور نقش گلے میں ڈلوائے نوٹ: دیگ...

NAQSH MURABBA 1152 TARIQE SE BHARNA

Image
 

Amal Nasuuti Alif Lam Meem Surah Ale Imran عمل ناسوتی الم سورہ آل عمران

Image
    از۔شیخ الروحانیات صوفی محمدعمران رضوی القادری عمل و نقشِ مقطعہ الم سورۃ آلِ عمران مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے: ·     یہ آیت اسمِ اعظم ہے ·     استقرار و حفاظتِ حمل میں مفید ·     دعاء کی قبولیت کا ضامن ·     تصرفاتِ باطنی کا حصول ·     کشف القلوب و ارواح و قبور طریقہ زکات و ریاضت اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو چار سو تراسی مرتبہ ایک نشست میں پڑھا جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا ہر جائز دعاء قبول ہوگی ان شاء اللہ اور عامل بننے کے بعد اس کا نقش جس مقصد کے لئے لکھ کر دیگا باذ ن اللہ موثر پائے گا اور کسی مقصد کے لئے چار سو تہتر مرتبہ پڑ...

Amal Nasuuti Alif Lam Meem Surah Baqrah عمل ناسوتی الم سورہ بقرہ

Image
    از۔شیخ الروحانیات صوفی محمدعمران رضوی القادری عمل نقش مقطعہ الم  سورۃ البقرہ ·     سحر جادو سفلی کا صفایا ·     امراضِ روحانی و جسمانی سے شفاء ·     غربت و تنگ دستی کا خاتمہ ·     یقینِ کامل کا حصول ·     دولتِ تقوی و پرہیزگاری طریقہ زکات و ریاضت اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو دو ہزار دو سو اکانوے مرتبہ ایک نشست میں پڑھا جائےگااول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا فقر و فاقہ کا منھ نہیں دیکھنا پڑے گا ان شاء اللہ ،اور عامل بننے کے بعد سحر زدہ اور بیماری والے کو ایک سو گیارہ مرتبہ پانی میں دم کرے تو شفاء ہو اور مریض اگر دور ہو تو جب بھی فائدہ پہنچے اور نقش جس...

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Nabiun ﷺ

Image
  سَیِّدُنَا   نَبِیٌ ﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد باسٹھ (62) ہیں اور اس کے معنی ہیں خبر دینے والے ۔ حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کو قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے بہت سے مقامات پر اس نام سے خطاب فرمایا ہے ۔ اس اسم مبارک کو پڑھنے اور اس کا ذکر کرنے کی بھی بہت زیادہ فضلیت ہے اس کو پڑھنے سے بہت زیادہ فوائد حاصل ہوتے ہیں رحمت وبرکت کا حصول ہوتا ہے مشکلات وپریشانیاں رفع ہوتی ہیں ۔ جو کوئی یہ چاہے کہ اس پر اسرار الہیٰ منکشف ہو جائیں اور وہ بارگاہِ   الہیٰ میں مقبول بندہ بن جائے تو اُسے چاہیئے کہ وہ روزانہ نماز   تہجّد کے بعد ایک ہزار مرتبہ اسم پاک نہایت توجہ و خلوص نیت سے پڑھے پھر بارگاہِ الہیٰ میں دُعا مانگے چالیس یوم تک بلاناغہ یہ عمل کرے انشاء اللہ تعالیٰ اس پر بہت جلد اسرار الہیٰ کا انکشاف ہو گا اللہ تعالےٰ اسے کشف کی دولت سے نوازے گا۔ جو کوئی ہر نماز کے بعد باسٹھ مرتبہ پڑھے تو عرفانِ حق حاصل ہو مگر چاہیئے کہ اس میں ناغہ نہ کرے انشاء اللہ تعالیٰ بہت زیادہ فائدہ ہو گا۔ کسی مشکل کے وقت باوضوحالت میں بکثرت پڑھے تو بفضل باری تعالیٰ مشکل آسان ہو جائے ۔ ...