Posts

Showing posts from September, 2022

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Lauh wa Asma Saadat e Qamar لوح و اسماءسعادتِ قمر

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ لوح و اسماءسعادتِ قمر جس کا ستارہ قمر ہے اور وہ قمر کی سعادت کا حصول بذریعہ روحانی بطریق اسمائے ربانی و لوح نورانی چاہے تو اسے چاہئیے کہ شرف قمر یا اوج قمر یا اول ساعت قمر بروز پیر اس لوح کو زعفران سےسفید کاغذ پر لکھے اور روزانہ ساعت قمر میں ۵۵۶ پانچ سو چھپن مرتبہ یا رحمن یا رحیم معو اول آخر درود شریف ۱۱ مرتبہ پڑھ کر لوح پر دم کریں پڑھائی کے وقت   لوح کو اپنے سامنے رکھے ۴۰ روز مسلسل پڑھنے کے بعد لوح کر کچے موم میں لپیٹ کر کسی محفوظ جگہ دکھ دیں انشاءاللہ سعادت قمر کا حصول ہوگا اور قمر کی نحوست سے محفوظی رہے گی لوح یہ ہے۔ نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر  لوحِ سعادتِ قمر

Lauh wa Asma Saadat e Mirreekh لوح و اسماء سعادت مریخ

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\   لوح و اسماء سعادت مریخ جس کا ذاتی سیارہ مریخ ہو اسے مریخ کی سعادت کا حصول اس طرح کرنا چاہیئے کہ اس لوح کو شرف مریخ یا اوج مریخ یا اول ساعت مریخ بروز منگل بروز زعفران سے سفید کاغذ پر لکھ لے اور ایک چلہ کامل ہر روز مریخ کی ساعت میں یا مالک یا قدوس دو سو اکسٹھ ۲۶۱ مرتبہ مع اول آخر درود شریف کے لوح پر دم کرے اور پڑھنے کے وقت نظر لوح پر مرکوز رکھے بعد اختتام چلہ   لوح کو محفوظ مقام پر کچے موم میں لپیٹ کر رکھے دیں انشا ء اللہ مریخ کی نحوست ختم ہوگی اور سعادت کا حصول ہوگا نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر  لوح ِسعادتِ مریخ

Taskheer e Hamzad - تسخیرِ ہمزاد

Image
 

Lauh wa Asma Saadat e Zohal طریقہ لوح ِ و اسماءسعادت زحل

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ طریقہ لوح ِ و اسماءسعادت زحل زحل کی سعادت حاصل کرنے کیلئے اس لوح کو شرف زحل یا اوج زحل یا اول ساعت زحل بروز ہفتہ زعفران سے لکھ کر روزانہ بساعت زحل ۷۹۷ سات سو سنتانوے مرتبہ یا فتاح یا رزاق مع اول آخر ۱۱ مرتبہ درود شریف پڑھ کر   لوح پر دم کریں اس طرح مسلسل   ۴۰ روز کرے چلہ   مکمل کرنے کے بعد کچے موم میں لوح مذکور کو لپیٹ کر اپنے مکان میں کسی محفوظ مقام پر رکھ دے ان شاء اللہ زحل کی نحوست کا خاتمہ ہوگا اور سعادت زحل کا حصول ہوگا لوح یہ ہے نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر  لوحِ سعادت زحل

Lauh wa Asma Saadat e Mushtari لوح و اسماء سعادت مشتری

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\   لوح و اسماء سعادت مشتری اگر کسی کا ذاتی سیارہ مشتری ہو تو سعادت مشتری کے حصول کے واسطے یوں کرے کہ اس لوح کو شرف مشتری یا اوج مشتری یا اول ساعت مشتری بروز جمعرات زعفران سے سفید کاغذپر لکھے اور روزانہ مشتری کی ساعت میں ۷۷۳ سات سو تہتر مرتبہ مع اول آخر درود شریف ۱۱ مرتبہ پڑھ کر لوح مذکور پر دم کرے اس طرح مسلسل چالیس دن کرے بعد   ہ ٗ     لوح کو کچے موم میں لپیٹ کر اپنے مکان میں کسی بھی محفوظ مقام پر رکھ چھوڑے ان شاء اللہ مشتری کی سعادت جاری ہوگی اور نحوست کا خاتمہ ہوگا نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر  لوح ِ سعادت مشتری

Insan Ki Istedad e Jibilli Aur Fanne Amaliyat انسان کی استعدادی قوت اور فن عملیات

  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ بسم اللہ الرحمن الرحیم انسان کی استعدادی قوت اور فن عملیات فن عملیات ہو یا دیگر علوم و فنون   دینی و دنیاوی یا راہ سلوک و عرفان    ،کسی فن میں انسان اسی وقت کامیاب ہوسکتا ہے جب وہ اپنی استعدادِ جبلّی (Natural Capability) جو قدرت نے اسے بخشی ہے، پہچان کرصحیح راہ کا انتخاب کرے   ورنہ ناکامیوں کی وادی میں گم ہوجانا اس کا مقدر بن جائےگا اس واسطے پہلے یہ معلوم کرنا چاہئیے کہ ہماری جبلت ہم سے کیا تقاضہ کرتی ہے اور ہمیں قدرت نے کون سی استعدادی قوت بخشی ہے پھر یہ کہ ہم نے صحیح راستے کا انتخاب بھی کرلیا تو یہ ضرور ہے کہ ہم اپنی انتہائے استعداد سے زیادہ کمال حاصل نہیں کر سکتےیہی نظام قدرت اور مشیت خداوندی ہے حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالی نے انسانوں کو مختلف استعدادوں کا پیدا فرمایا ہے اور ہر انسان اپنی فطری استعداد (Capability) کے مطابق ہی کمال حاصل کرتا ہے   اور کوئی شخص ایسا نہیں   کہ اس میں جتنی استعداد ہے اس سے زیادہ وہ کمال حاصل کر لے...

Lauh wa Asma Saadat e Atarad لوح واسماء سعادتِ عطارد

Image
ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ لوح واسماء سعادتِ عطارد اگر کوئی اپنا ذاتی سیارہ عطارد رکھتا ہےتو حصو ل سعادت عطارد کیلئے شرفِ عطاردیا اوج عطارد یا اول ساعت عطارد بروز بدھ اس لوح کو زعفران سے سفید کاغذ پر رقم کریں اور چالیس روز مسلسل روزانہ بساعت عطارد ۱۱۳۰ ایک ہزار ایک سو تیس مرتبہ یا علی یا عظیم مع اول آخر درود شریف ۱۱ مرتبہ پڑھ کر لوح پر دم کریں چلہ مکمل کرنے کے بعد لوح کو کسی محفوظ جگہ کچے موم میں بند کرکے رکھ دیں انشا ء اللہ سعادت عطارد کا حصول ہوگا اور نحوست سے محفوظ رہیں گے۔ لوح یہ ہے نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر  لوحِ سعادتِ عطارد

Lauh wa Asma Saadat e Zohra لوح و اسماءسعادتِ زہرہ

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ لوح   و اسماءسعادتِ زہرہ جس کا ذاتی سیارہ زہرہ ہو اور وہ سعادت زہرہ کا حصول بذریعہ روحانی بطریق اسما ء ربانی ولوح نورانی چاہتا ہو تو چاہیئے شرفِ زہرہ یا اوج   زہرہ یا اول ساعت زہرہ بروز جمعہ لوح کو زعفران سے سفید کاغذ پر تحریر کرے اور روزانہ ساعت زہرہ میں ۱۱۷۱ اگیارہ سو اکہتر مرتبہ یا کافی یا غنی مع اول آخر درود شریف ۱۱ مرتبہ پڑھ کر لو ح پر دم کرے اور دوران قراءت لوح کو سامنے رکھے بعد ختم چلہ کے نقش کو کچے موم   میں لپیٹ کر اپنے گھر میں کسی محفوظ جگہ رکھ چھوڑدیں انشا ء اللہ تعالیٰ سعادت زہرہ کا حصول ہوگا اور زہرہ کی نحوست کا   خاتمہ ہوگا۔ نوٹ: ہر ایک چلہ میں اسمائے الہیہ کے ساتھ ۱۱ مرتبہ چہل کاف متصل پڑھنا ہے مع درود غوثیہ ۱۱ مرتبہ اول و آخر  لوح سعادتِ زہرہ

Sahib e Kashf Banne Ka Asan Wazifa صاحبِ کشف بننے کا آسان وظیفہ

Image
 

Lauh wa Asma Saadat e Shams لوح و اسماء سعادت ِشمس

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ طریقہ اسماءو الواح برائے حصول سعادتِ سیارگان اکثر احباب سوال کرتے ہیں کہ میرے ذاتی سیارے کی   سعادت کا حصول کس طرح ہویا اس کا ضعف کیسے دور ہو اور اس کی نحوست سے کیسے بچا جائے تو اس واسطے   فقر نے یہ طریقہ اسما ء والواح سیارگان کا مرتب کردیا ہے جس کا جو سیارہ ہو اس کی لوح تیار کرےاور چالیس دنوں کا چلہ کرلے انشا ء اللہ سیارہ کی سعادت کا حصول ہوگا اور نحوست سے محفوظی رہےگی اور اگر کوئی چاہے بیک وقت سات سیاروں کی الواح تیار کرلے چالیس دن پڑھائی کرسکتا ہے لیکن یہ ضروری ہے کہ ہر سیارہ کی پڑھائی خاص اسی کی ساعت میں ہو ، یہ طریقہ ان احباب کیلئے مفید ہے جو زائچہ سازی کرتے ہیں وہ اس طرح ہر ایک سیارہ کی لوح تیار کرکے اس پر عمل کرکے سائل کو دے سکیں گے جاننا چاہیے کہ کارساز حقیقی اور قادرمطلق ایک واحد اللہ کی ذات ہے اور سیارگان کی نحوست اور سعادت کا تعلق اسباب قدرت سے اور اسبابِ قدرت خدائی قانوں کی پابند ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو علم عطا فرمائے   آمین۔ فقرقادری گدائے چشتی محمدعمران رضوی القادری ...

Teen Chize'n Aur Bulandi e Maraatib تین چیزیں اور بلندی مراتب

Image
 

Amawas Ya Punam Me Nahusat Ka Shikar Na Ho - اماوس یا پونم میں نحوست کا شکار نہ ہو

Image
ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط 12\ نمازِاستعاذہ از شر ماہ چاند کی پہلی شب کو اس ماہ کے شرور و مکروہات سے محفوظی کے لئے دو رکعت نماز نفل ادا کرے پہلی رکعت میں الحمد شریف کے بعد سورہ فلق تین بار اور دوسری میں سورہ ناس تین بار پڑھ اور پھر دو رکعت طلبِ خیر کی نیت سے ادا کرے جس میں پہلی رکعت میں سورہ کافرون تین بار اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص تین بار   یہ طریقہ ان لوگو کے لئے بہت فائدہ مند ہے جو ہر ماہ کسی خاص تاریخ یا دن میں بیماری یا کسی بھی طرح کے نحوست کا شکار ہو تے ہیں  

Huroof e Tahajji Se Roohani Elaj - Spiritual Treatment With Arabic Alphabets

Image
 

Maweshiyo.n Ki Hifazat مویشیوں کی حفاظت

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ مویشیوں کی حفاظت ان آیات ِ قرآنیہ کا نقش بنا کر گائے بھینس بکریوں کے گلے میں ڈال دیں ان شاء اللہ مویشی  ہر قسم کی آفتوں سے محفوظ رہیں گے  آیت یہ ہے وَ مِنَ الْاَنْعَامِ حَمُوْلَةً وَّ فَرْشًا ؕ كُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ وَ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌۙ( ۱۴۲ - الانعام )  

Har Qisam Ke Dard Se Shifa ہر قسم کے درد کا علاج (Treatment of all types of pain)

  ہر قسم کے درد کا علاج جسم میں جہاں کہیں بھی درد ہو وہاں اپنا داہنا ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ اس دعاء کو پڑھیں ان شاء اللہ افاقہ ہوگا ،تاحصولِ شفاء روز انہ پڑھتا ہے دعاء یہ ہے اَعُوْذُبِاللہِ وَ قُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَاُحَاذِرُ بِسْمِ اللہِ اَعُوْذُ بِعِزَّۃِاللہِ وَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ مِنْ وَّجْعِیْ ھٰذَا

Bawaseer Ka Roohani Elaj بواسیر کا روحانی علاج (Spiritual Treatment of Hemorrhoids)

Image
ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ بواسیر کا علاج جس مرد و عورت کا بواسیر کی شکایت ہو خواہ خونی ہو یا بادی اسے چاہئیے کہ مندرجہ ذیل نقش کو جمعرات یا جمعہ کے دن طلوع آفتاب کے بعد ۴۱ عدد لکھ لے ایک نقش گلے میں ڈالے اور روزانہ ایک نقش پانی میں گھول کر علی الصبح پی لیا کرے ان شاء اللہ اس مرض سے نجات ملے گی  نقش یہ ہے   بواسیر سے شفاء کا وظیفہ دو رکعت نفل حصولِ شفاء کی نیت سے ادا کی جائے جس کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد الم نشرح لک اور دوسری رکعت میں الم ترکیف پڑھیں سلام پھیر کر سات مرتبہ درود شفاء پڑھیں اور ستر مرتبہ اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْب ً سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہ رَبِّیْ پھر سات مرتبہ درود شفاء پڑھ کر دونوں ہتھیلیوں پر دم کر کے پورے جسم میں پھیر لیں یہ وظیفہ تا حصولِ شفا جاری رکھیں  

Zikr e Khafi Pas Anfas Ki Taiyari - ذکر خفی پاس انفاس کی تیاری

Image
 

Amal Hifz e Quran o Digar Uloom عمل حفظ ِقرآن و دیگر علوم (The process of memorizing the Qur'an and other sciences)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ عمل حفظ ِقرآن و دیگر علوم یہ دعاء مولائے کائنات حضرت علی شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم کی طرف منسوب ہے فرمایا جو شخص قرآن مقدس کو حفظ کرنا چاہے یا حفاظ جنہیں دوران حفظ کوئی دسواری پیش آتی ہو یا کوئی دنیاوی علوم حاصل کرنا چاہے اور اس کے لئے مظبوط قوتِ حافظہ کی ضرورت ہو تو   اسے چاہئیے کہ اس دعاء کو روزانہ سات مرتبہ پڑھ لیا کرے   اس دعاء کی برکت سے حافظہ نہایت قوی ہوجائے گا اور جو کچھ یاد کریں گے وہ ذہن میں محفوظ ہوتا جائے گا دعاء یہ ہے

Jis Ka Shohar Chhor Jaye جس خاتون کا شوہر اسے چھوڑ جائے (A woman whose husband leaves her)

  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۰؎ جس خاتون کا شوہر اسے چھوڑ جائے ایسی عورت کو چاہئیے کہ یا جامعُ کا ۱۱۴ مرتبہ پڑھنے کے ساتھ   اس دعاء کو روزانہ ایک سو مرتبہ صدق دل سے پڑھا کرے ان شاء اللہ خاوند واپس آجائے گا دعاء یہ ہے   اَللّٰہُمَّ یَا جَامِعَ النَّاسِ لِیَوْمٍ  لَّا رَیْبَ فِیہْ اِنَّ اللہَ لَا یُخلِفُ الْمِیْعَادْ

Naye Duakn O Makan Me KHair O Barkat Ke Lieyبرائے خیر و برکت نیا دکان و مکان (Blessing For New Shop & House)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ برائے خیر و برکت نیا دکان و مکان بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ وَ لَمْ یَجْعَلْ لَّهٗ عِوَجًاؕٚ( ۱ )قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا حَسَنًاۙ( ۲ )مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ( ۳ ) فضیلت سورہ کہف شریف کی یہ ہے کہ جو شخص قبل نماز جمعہ کے سورہ کہف پڑھے ، وہ دوسرے جمعہ تک بلیات سے محفوظ رہے ، الحمد اللہ الذی انزل علی عبدہ الکتب (الی) قولہ ماکثین فیہ ابدا ان آیات کو اول ماہ میں مٹی کے یا چینی کے برتن پر لکھ کر بارش یا دریا کے پانی سے دھو کر گھر کی چاروں دیواروں پر اس طرح ڈالے کہ پانی زمین پر نہ ٹپکے بہت برکت ہوگی اور کاغذ کے چار ٹکڑوں پر(اس کا نقش) لکھ کر کلہڑ میں رکھ کر چاروں کونوں میں دفن کرنے سے وہ نئےمکان ودُکان آباد رہیں گے ان شاءاللہ

AL-AUFAAQ (Vol-12) الاوفاق

Image
PDF AVAILABLE +91-9433778770  

Dard e Neem Sar Se Shifa Mile دردنیم سر سے شفاء ملے (Healed from headache)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ دردنیم سر سے شفاء ملے وَ كَلْبُهُمْ بَاسِطٌ ذِرَاعَیْهِ بِالْوَصِیْدِؕ-لَوِ اطَّلَعْتَ عَلَیْهِمْ لَوَلَّیْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا وَّ لَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا( ۱۸ ) لکھ کر آدھی سیسی (سر) کے درد والے کو دیدے کہ درد کی جگہ باندھ لےاور کتے کے کاٹے ہوئے پرگیارہ بار پڑھ کر دم کرنے سے اثر زہر ختم ہوجاتا ہے ،نقش اس کا یہ ہےکتے یا کسی دردنے کا خوف ہو تو لکھ کر پاس رکھے  

Zakat Hizbul Bahar Shareef زکات حزب البحر شریف

 

Dua Imam Shafai Har Maraz Se Shifa Ke Liye دعاء امام شافعی ہر مرض سے شفاءکیلئے(Dua of Imam Shafi for healing from every disease)

Image
  ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب الاوفاق قسط ۱۱؎ دعاء امام شافعی ہر مرض سے شفاء کیلئے یہ حضرت امام شافعی رحمۃ اﷲ تعالی علیہ کا مجرب عمل ہے امام موصوف کا قول ہے کہ اس کے پڑھنے کی برکت سے مجھے کبھی طبیب (ڈاکٹر) کی ضرورت ہی نہیں ہوئی   لہذا یہ کلمات روزانہ ایک مرتبہ   پڑھے جائیں