Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Naqsh e Musallas Ayat e Qutub 🇮🇳 نقش مثلث آیت قطب

Image

AL AUFAAQ (Vol-2) 🇮🇳 الاوفاق دوسری قسط

Image
مشمولات اداریہ۔شیخ اپنے مرید کو اسم کے ساتھ ایک نور بھی دیتا ہے اعداد نکالنے کا طریقہ/ہمزہ کا عدد ایک ہے نا کہ دس سیارگان کی ساعات نکالنے کا طریقہ ساعت سیارگان کا ایپلیکیشن کس سیارہ کی ساعت میں کون سا کام کرنا چاہئیے ماہ رجب المرجب کے اعمال و نقوش سورہ یس شریف کا چلہ عمل سورۃالاخلاص با موکل نقوش و الواح شرفِ شمس ۲۰۱۹ نقش مثلث کا تعارف اور زکات کا طریقہ اسمائے برھتیہ شریف آسیبی و جناتی مریضوں کا روحانی علاج کس طرح کیا جائے سوال و جواب روحانی ممبران دعاء نصف شعبان و فضائلِ شبِ برات سال بھر جادو ٹونے سے محفوظ رہنے کا آسان نسخہ مقطعہ کھیعص کی زکات و ریاضت

Naqsh Fath e Mubeen 🇮🇳 نقش فتح مبین

Image
Naqsh Fath e Mubeen 🇮🇳 نقش فتح مبین

How To Write This Taweez For Protection 🇮🇳

Image
How To Write This Taweez For Protection 🇮🇳

Istiqrar e Hamal Ke Nuqoosh Aur Bandish Ka Ilaj 🇮🇳 استقرار حمل کے نقوش اور بندش کا علاج

Image
Istiqrar e Hamal Ke Nuqoosh Aur Bandish Ka Ilaj 🇮🇳 استقرار حمل کے نقوش اور بندش کا علاج

Surah Ikhlas Ka Ba Mawakkil Amal 🇮🇳 سورہ اخلاص کا با موکل عمل

Image
Surah Ikhlas Ka Ba Mawakkil Amal 🇮🇳 سورہ اخلاص کا با موکل عمل

Lauh e Taskheer e Daulat 🇮🇳 لوح تسخیر دولت (Amulet For Wealth)

Image
Lauh e Taskheer e Daulat 🇮🇳 لوح تسخیر دولت (Amulet For Wealth)

Naqsh کھیعص Ka Correction 🇮🇳 نقش کھیعص کی تصحیح

Image
Naqsh کھیعص Ka Correction 🇮🇳 نقش کھیعص کی تصحیح

Cgiragh e Daulat Raushan Karne Ka Tariqa 🇮🇳 چراغ دولت روشن کرنے کا طریقہ

Image
Cgiragh e Daulat Raushan Karne Ka Tariqa 🇮🇳 چراغ دولت روشن کرنے کا طریقہ

Naqsh "Kia Khayal Hai" Ka Falsafa 🇮🇳 نقش "کیا خیال ہے" کا فلسفہ

Image
Naqsh "Kia Khayal Hai" Ka Falsafa 🇮🇳 نقش "کیا خیال ہے" کا فلسفہ

Huroof e Muqat'at o Ism e Azam حروف مقطات و اسم اعظم (Complete Book)

Image
جملہ حقوق بحق ناشرمحفوظ ناشر ادارہ روحانی امداد کی اجازت کے بغیر اس کتاب کے کسی بھی صفحہ کا عکس لینا یا اس کی پی ڈی ایف پر اپنا لوگو ایڈیٹ کرنا قانونی و اخلاقی جرم ہے نامِ کتاب : حروفِ مقطعات و اسم اعظم تاریخی نام : مقطع اسمِ اعظم حق ۱۴۳۹ ھ موءلف   : صوفی محمد عمران رضوی القادری سن اشاعت: 2019 /١٤٤٠ صفحات  : ١١٦ ناشر ادارہ روحانی امداد کلکتہ مغربی بنگال ، الہند Cell +91-9883021668/Tel+91 33 25587502

Murshid Wazife Ke Sath Ek Noor Bhi Deta Hai 🇮🇳 مرشد وظیفے کے ساتھ ایک نور بھی دیتا ہے

Image
Murshid Wazife Ke Sath Ek Noor Bhi Deta Hai 🇮🇳 مرشد وظیفے کے ساتھ ایک نور بھی دیتا ہے

Naqsh Ya Taweez Ascending Order Me Bhara Jata Hai 🇮🇳 نقش یا تعویذ اسینڈینگ آرڈر میں بھرا جاتا ہے

Image
احباب میں کسی نے سوال کیا ہے کہ کتابوں میں بعض ایسے بڑے نقش ہوتے ہیں   جس کے چال کا پتہ نہیں ہوتا تو وہ کس طرح بھرا جائےگا ، تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ کوئی بھی نقش جو بھرا جاتا ہے وہ ascending order میں بھرا جاتا ہے یعنی نقش کے خانوں میں پر کئے گئے   اعداد میں جس خانے میں سب سے چھو ٹا عدد ہوتا ہے وہاں سے نقش کی رفتار شروع ہوتی ہے اور   وہ اس نقش کا پہلا خانہ ہوتا ہے چاہے وہ نقش مربع ہو یا مثلث یا مخمس یا مسدس یا مثمن وغیرہ وغیرہ ، ۹ خانے کا نقش ہو یا ۱۰۰ خانے کا اس کا پہلا خانہ وہی ہوگا جس میں سب سے کم عدد ہے ،اور یہ بتایا جا چکا ہے کہ کوئی بھی نقش جو بھرا جاتا ہے وہ ascending order میں ہی بھرا جاتا ہے لہذا آپ با آسانی بڑے سے بڑا نقش ascending order کو فالو کرتے ہوئے بھر سکتے ہیں ، ہاں بعض نقوش میں کسر ہوتا ہے تو اس کا بھی پتا آپ کو نقش بھرنے کے دوران ہو جائےگا مثلا آپ نقشِ مخمس پر کر رہیں ہیں اور یہ نقش تین کسر کے ساتھ پرکیا گیا ہے تو اس کے خانہ نمبر دس میں مثلا ۱۰۰۲ ہوگا تو اسکے بعد خانہ نمبر گیارہ میں ۱۰۰۳ کے بجائے ۱۰۰۴ ہوگا ، اور ایک مشورہ احباب کو یہ بھی دون...

Isteqrar e Hamal Ka Ba Karamat Naqsh استقرار حمل کا باکرامت نقش

Image
استقرار حمل کا باکرامت نقش   از ۔ صوفی محمد عمران رضوی القادری ماخوذ از الاوفاق قسط اول یہ نقش سرکار اعلیٰ حضرت عظیم البرکت عظیم المرتبت نور اللہ مر کامستخر یہ نقش سرکار اعلیٰ حضرت عظیم البرکت عظیم المرتبت نور اللہ مرقدہ کا مستخرجہ ہے اس نقش سے بانچھ پن کا علاج کیا جاسکتا ہے اور ساتھ ہی او لا د نرینہ کیلئے بھی آز مودہ ثابت ہو اہے اگر کسی کو صرف لڑکیاں ہوتی ہوں تو یہ نقش بروز اتوار شمس اور پہلی ساعت میں لکھ کرحمل قائم ہونے کے بعد عورت کو بند ھوائے ان انشاء اللہ فر زندہ پیدا ہوگا اور اگر کوئی عورت بانجھ ہے تو اس کے علاج کیلئے اس نقش کو ۱۲۰ عدد مشتری کی ساعت میں زعفران و عنبر سے لکھ دے کہ روزانہ بلا ناغہ پانی میں گھول کر پی لیا کرے تو ان شا ء اللہ چارماہ کہ اندر اسے استقرار حمل ہوگا گو ہرمراد سے دامن بھر جائیگا ساتھ ہی ایک نقش گلے میں ڈالے اس کے ساتھ طبی علاج بھی جاری رکھے گلے میں ڈالنے کیلئے یہ نقش لکھے اور اس کے باوجود حضور مفتی اعظم و الانقش گذر اسے بھی شامل کرکے دے پینے کیلئے نقش اسطرح لکھ کردے ق ف م وو غیرہ حروف کے منھ کھلے ہوں 

Naqsh Shifa e Kul Amraaz e Zanana نقش شفائے کل امراضِ زنانہ

Image
نقش شفائے کل امراضِ زنانہ از ۔ صوفی محمد عمران رضوی القادری ماخوذ از الاوفاق قسط اول یہ نقش عورتوں بچیوں کے ہر قسم کے پوشیدہ امراض اور حفاظت حمل کیلئے حضور مفتی اعظم ہند نور اللہ مرقدہ کا خاص عطیہ ہے ہزاروں عاملین سینکڑوں پیران عظام اس نقش کو بکثرت لکھتے آئے ہیں احباب عاملین و روحانی ممبران کو معمول مطب بنالیں     بسم اللہ الرحمن الرحیم اعوذ بکلمات اللہ التامات من کل عین لامات شر شیطان و ھامات ومن کل اوجاع واسقام وامراض وان یکادا الدین کفر والیز لقو نک با بصار ہم لما سمعو ااذکر و یقولون انہ لمجنون و ما ھوالا ذکر للعلمین اھیا اشراھیا بحق کھیص و بحق حمعسق بسم اللہ الشافی بسم اللہ الکافی بسم اللہ الذی لا یضر مع اسمعہ شی فی لا رض ولافی السماء و ھو السمیع العلیم برحمتک یا ارحم لر حمین بسم اللہ الرحمن الرحیم قل اعوذ برب الناس ملک الناس الہ الناس من شر الو سو اس الخناس الذی یو سوس فی صدور الناس من الجنتہ و الناس و صلی اللہ تعالیٰ علی سید نا محمد والہ و صحبہ و باریک و سلم 

33 Ayaat سی و سہ آیات مسمیٰ بہ ۳۳ آیات

Image
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿ ۱ ﴾ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿ ۲ ﴾ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿ ۳ ﴾ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ﴿ ۴ ﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿ ۵ ﴾ صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ﴿ ۷ ﴾ بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ الٓـمّٓ ۚ﴿ ۱ ﴾ ذٰلِکَ الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚۖۛ فِیۡہِ ۚۛ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ۙ﴿ ۲ ﴾ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ وَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ۙ﴿ ۳ ﴾ وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۚ وَ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ﴿ ۴ ﴾ اُولٰٓئِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنۡ رَّبِّہِمۡ ٭ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿ ۵ ﴾  وَ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الرَّحۡمٰنُ الرَّحِیۡمُ ﴿ ۱۶۳ ﴾  اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَۚ اَلۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ۬ۚ لَا تَاۡخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوۡمٌ لَہٗ مَا...

Naqsh Taskheer e Khalaiq Ki Zakat Ka Tariqa نقش تسخیرِ خلائق کی زکات کا طریقہ

Image
نقش تسخیرِ خلائق کی زکات کا طریقہ از ۔ صوفی محمد عمران رضوی القادری ماخوذ از الاوفاق قسط اول یہ نقش مشہور زمانہ ہے اور ہمارے مشائخ قادر یہ بر کاتیہ رضویہ کے نو ادارات میں سے ہے اکثر اکابر اس کے عامل ہر گذ رے ہیں اور ہزاروں بند گان خدا کو اس نقش کے ذریعہ فیض یاب کیا ہے یہ نقش تسخیر خلق میں برق رفتار ہے اورجب قمر نحوست سے بری ہو زعفران سے لکھے یا دھات پر کندہ کرے فقر قادری اس نقش کوشرف آفتاب میں بکثرت لکھتا ہے نقش یہ ہے   وفق نمبر ۴   نقش کی ریاضت اور زکات کا طریقہ   بلا زکات و ریاضت محض اجازت بھی کافی ہے مگر فقر قادری کے بتائے ہوئے طریقے سے احباب اس کی ریاضت بھی کرلیں تو نور علیٰ نور ہوجائے بروز اتوار شروع کرے اور روزانہ ۲۲ نقوش چالیس دنوں تک لکھے اور لکھے ہوئے نقوش کو دریا میں ڈالے آٹے میں لپیٹنا ضروری نہیں اور اگر دریا پاس نہیں تو آٹے میں لپیٹ کر اسے تالاب یا حوض میں ڈالے جن میں مچھلیاں ہو انشا ء اللہ اس نقش کا عامل ہوگا ۔

Nad e Ali Shareef Ki Zakat Ka Tariqa ناد علی شریف کی زکات کا طریقہ

Image
نادعلی شریف کی زکات                        از ۔ صوفی محمد عمران رضوی القادری  طریقہ زکات مشائخ قادریہ برکاتیہ رضویہ احباب کی فرمائش پر ناد علی شریف کی زکات کا آسان طریقہ نقل کر تا ہوں اس طریقے سے زکات ادا کرنے پر عامل مستجاب الدعوات ہو گا اور ہر جائز مقصد کے لئے جب بھی پڑھے گا باب استجابت کو کھلا پائیگا ،ہر قسم کا جادوسحرسفلی و علوی کا علاج کر سکے گا ،کسی اڑی مشکل میں ورد کریگا تو مشکل خود مشکل میں پڑ جائیگی ،حاجتمندوں کو اس کا نقش جس مقصد کے لئے لکھ کر دے گا انہیں کامیابی ملے گی ،جسمانی امراض والوں کو شفاء ملے گی درد مندوں کو دوا ملے گی،ناد علی شریف کا عامل اپنی قسمت پر ناز کرے گااسے کسی محاز پر ناکامیوں کا منھ نہیں دیکھنا پڑے گا ،اس کے دشمن ذلیل و خوار ہونگے جادو ٹونے سحر سے حفاظت رہےگی ،ہر حاجت غیب سے پوری ہو جایا کرے گی ،ناد علی شریف کی زکات کا یہ طریقہ درمیانہ ہے لیکن مبتدی حضرات کے لئے عمدہ اور آسان یہ طریقہ ہمارے مشائخ قادریہ برکاتیہ رضویہ کے معمولات میں رہا اول اجازت کسی صاحب مجاز سے ...

Ibtedai Amileen Ahbab Ke Liye Durood Ka Segha ابتدائی عاملین احباب کے لئے درود کا صیغہ

Image
  ابتدائی عاملین احباب کے لئے درود شریف از۔ صوفی محمد عمران ضوی القادری المستغاث الیٰ حضرۃ اللہ تعالیٰ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ فن تعویذات و عملیات میں رہنمائی و استفادہ کی غرض سے جونئے احباب فقیر سے رابطے میں آئے ہیں یا آئندہ آئِنگے ان سب کے لئے یہ نصیحت ہے، اگرچہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں   کہ فنِ عملیات و تعویذات کو سیکھنے کے لئے کچھ متعین نہیں ہے کہ پہلے یہ عمل کیا جائے پھر وہ وغیرہ وغیرہ ، نہیں بلکہ اپنے صوابدید پر کہیں سے بھی شروع کیا جا سکتا ہے لیکن جو لوگ نئے ہوتے ہیں وہ انٹر نیٹ اور کتابوں کے مختلف مضامین پڑھ کر شش و پنج کا شکار ہوتے ہیں کہ کہاں سے شروع کیا جائےاس واسطے میں نے ضروری سمجھا کہ ابتدائی طور پر جیسے میں نے درود کبریت احمر شریف کی زکات کا طریقہ نئے احباب کے لئے نقل کیا اور اس کی پی ڈی ایف بھی سب کو ارسال کر دی گئی تھی پھر الاوفاق کی پہلی قسط میں بھی اسے شامل کر دیا گیا، لہٰذا ایسے احباب کی خدمت میں عرض ہے   کہ وہ سب سے پہلے درود شریف کے اس صیغے کو سوا لاکھ مرتبہ بنیتِ زکات مکمل کر لیں اس میں کوئی قید نہیں کہ چالیس دنوں میں مکم...