Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2022 شرف آفتاب کا وقت (Sun Glory Timing)

  ﷽ شرفِ آفتاب کا وقت ہندوستانی وقت کے مطابق وقت شروع ۸۔ اپریل   ۱ بجکر ۵۸ منٹ ۴۰ سیکینڈ وقت ختم ۹۔ اپریل ۲ بجکر ۲۲منٹ ۴۰ سیکینڈ Time Start 8 th April 01:58:40 Time End 9 th April 02:22:40

Huroof e Noorani Ki Zakat حروف نورانی کی زکات

 

Maah e Rajab Ke A'maal O Nuqoosh 🇮🇳 ماہِ رجب المرجب کے اعمال و نقوش

Image
ماہِ رجب المرجب کے اعمال و نقوش یہ مہینہ بڑا حرمت والا ہے، رب تعالی نے اسے اپنا مہینہ فرمایا، سرورِ کائنات آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم اس ماہ کے داخل ہونے کے وقت یہ دعاء فرماتے  اللھم بارک لنا فی رجب وشعبان و بلغنا رمضان     جب اس ماہ کا چاند دیکھے تو اسی رات ایک ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ اور ۴۱ مرتبہ سورۃ الفاتحہ پڑھے بلکہ ہر ماہ چاند رات کو یہ وظیفہ کر لیں تو پورا مہینہ خیر و برکت اور عافیت کے ساتھ گذرے یہ عمل خاتم الاکابر سرکارِ نور ابوالحسن نوری میاں رحمۃ اللہ علیہ مارہرہ مطہرہ کا بتایا ہوا ہےاور لاجواب ہے ،اس ماہ میں سورہ یس کی زکات بھی ادا کر سکتے ہیں رجب کی پہلی تاریخ اس دن اولیاء کی ایک جماعت جو کہ چالیس افراد پر مشتمل ہے انہیں رجبیون بھی کہا جاتا ہے یہ اپنے ہی مقام پر قیام رکھتے ہیں اور ان پر اس قدر شدید بوجھ ہوتا ہے کہ یہ اپنے کسی عضوِ بدن کو حرکت نہیں دے سکتے پھر دوسرے دن یہ بوجھ تھوڑا ہلکا ہو جاتا ہے اور تیسرے دن بالکل ختم ہوجاتا  ہے ، رجب کی پہلی تاریخ کو حروفِ مقطعات کے نقوش تیار کئے جاتے ہیں  یہ نقوش حفاظت و حصار کے لئے اول د...

Amaliyati Chillo'n Me'n Tasrifaat Ka Tawazun عملیاتی چلوں میں تصرفات کا توازن

بسم اللہ الرحمن الرحیم عملیاتی چلوں میں تصریفات کا توازن روحانی عملیات کے دو مرحلوں میں جو چلے کرائے جا رہے ہیں ان کے تعلق سے یہ بات احباب ذہن نشین کر لیں کہ ان چلوں میں اعمال و اشغال کا تعین ہی فقیر نے اس طرح کیا ہے کہ جس سے عامل کو روحانی قوت و تصرفات مثلاً جلب وطرد،سلب و ایجاب،شفاء و علل،تسخیر خلائق و وسعتِ رزق،دستِ غیب و فتوحاتِ کثیرہ،یکسوئی و سکونِ قلب،ردِ سحر و   دفع آسیب،حفاظت و بندش مکان و دکان اور بخت کشادن دختران وغیرہ کا مجموعی طور پر حصول ہوگا ، جس سے ان معاملات میں عامل اپنے اعمال و نقوش کے ذریعہ متصرف ہوگا اور مخلوق ِ خدا کو مستفیض و مستفید کر سکے گا لہذا جو احباب ان چلوں میں شامل ہیں وہ فی الحال  الگ سےکسی عملِ حب یا تسخیر و فتوح کے اعمال کی طرف قطعا توجہ نہ کریں کیوں کہ آپ جامع التصریف اعمال کو یکے بعد دیگرے عمل میں لا کر پہلے سے ہی ان امور پر متصرف ہوں گے ،ہاں بعد ان چلوں کے کسی عمل کو عمومی یا خصوصی طور پر پڑھنا چاہیں تو بے شک پڑھئے گا   پھر جن اعمال کا عامل ہونا مقدر ہوگا   وہ کرتے جائیں گے ان شاء اللہ،ہاں جو حضرات ان چلوں کے علاوہ کسی خاص مق...

Musibat Se Qabal Hi Nemat Ki Qadr Kijye مصیبت سے قبل ہی نعمت کی قدر کیجئے

Image
  ﷽ قبل از مصیبت نعمت کی قدر کیجئے فرمایا نعمت ایک پرندہ ہے اسے شکر کے پنجڑے میں قید رکھواور جو یہ چاہتا ہے کہ اسے حاصل شدہ نعمت کبھی زائل نہ ہو بلکہ اس میں اضافہ ہوتا رہے تو اسے چاہئیے کہ نعمت کی معرفت حاصل کرے   شیخ سعدی قدس سرہ ٗنے فرمایا ایک بادشاہ عجمی غلام کے ساتھ کشتی میں بیٹھا تھا اس غلام نے اس سے قبل نہ دریا دیکھا تھا نہ کشتی میں بیٹھنے کی نعمت سے آگاہ تھا اس لئے آہ و زاری شروع کر دی بلکہ کانپنے لگا تمام کشتی والے سمجھاتےاور تسلی دلاتے لیکن کسی ایک نہ مانتا بادشاہ بھی پریشان ہوا لیکن کیا کر سکتے تھے جبکہ وہ کسی کی مانتا ہی نہیں تھا ایک سمجھ دار انسان کشتی میں تھا اس نے بادشاہ سے کہا حکم ہو تو میں اسے خاموش کرادوں بادشاہ نے کہا زہے کرم اس نے کہا غلام کو دریا میں پھینک دو جب اسے کشتی سے اٹھا کر دریا میں پھینکا گیا تو اس نے دو چار ڈبکیاں کھائیں   پھر اسے دریا سے نکال کر کشتی کے ایک کونے میں بٹھا دیا گیا پھر تو نہایت سکون اور خاموشی سے بیٹھ گیا بادشاہ حیران ہوا اور اس سمجھدار انسان سے ا س کا ماجرہ پوچھا تو اس نے کہا کہ اس غلام نے اس سے پہلے کبھی غرق ہونے کا دکھ...

Shughul Ism e Zaat | Yaksoi,Sukoon e Dil, Ishq e Ilahi,Shifaye Amraaz Waghaira Ke Liye.

Image
 

Falki Isharaat January 2022 فلکی اشارات جنوری

Image
 

Khair o Barkat Nayi Dukan o Ma خیر و برکت ںئی دکان و مکان (Good luck new shop and house)

Image
    الاوفاق۱۱؎ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ وَ لَمْ یَجْعَلْ لَّهٗ عِوَجًاؕٚ( ۱ )قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا حَسَنًاۙ( ۲ )مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ( ۳ ) فضیلت سورہ کہف شریف کی یہ ہے کہ جو شخص قبل نماز جمعہ کے سورہ کہف پڑھے ، وہ دوسرے جمعہ تک بلیات سے محفوظ رہے ، الحمد اللہ الذی انزل علی عبدہ الکتب (الی) قولہ ماکثین فیہ ابدا ان آیات کو اول ماہ میں مٹی کے یا چینی کے برتن پر لکھ کر بارش یا دریا کے پانی سے دھو کر گھر کی چاروں دیواروں پر اس طرح ڈالے کہ پانی زمین پر نہ ٹپکے بہت برکت ہوگی اور کاغذ کے چار ٹکڑوں پر(اس کا نقش) لکھ کر کلہڑ میں رکھ کر چاروں کونوں میں دفن کرنے سے وہ نئےمکان ودُکان آباد رہیں گے،

Safar Ka Irada Multawi Ho سفر کا ارادہ ملتوی ہو(Intent to travel postponed)

Image
الاوفاق۱۱؎   آیت کریمہ قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِیْهَا فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قٰعِدُوْنَ( ۲۴ ) راستے کا ایک پھتر یا اینٹ کا ٹکڑا لے کر پاک کرکے یہ آیت اس کے نام کے ساتھ اس پر لکھ کر ایسے کنویں میں ڈال دے، جس کا پانی سوکھ گیا ہو اور نقش اس آیت کا لکھ کر گھر میں رکھیں، انشا ٔ اللہ تعالٰی وہ سفر کا ارادہ ترک کردے گا ، نقش یہ ہے

Amal Dast e Ghaib o Futooh عمل دست غیب و فتوح (The Ritual Of Hand Of Unseen Help)

Image
  الاوفاق۱۱؎   آیت کریمہ وعندہ مفاتیح الغیب کا یعلمھا (الی) الافی کتٰب مبین عروج ماہ میں یکم تاریخ سے سات تاریخ تک روزہ رکھے اور کلام نہ کرے اور اکثر یا حی یا قیوم ورد رکھے اور گیہوں کی روٹی اور نمک لاہوری کھائے   ساتویں روز بعد نماز عشاءاس آیت کریمہ کو ایک ہزار بار مع بسم اللہ شریف ایک نشت میں پڑھے اول وآخر درود شریف ۱۱ ۔ ۱۱ بار درود شریف یہ ہے ۔ اللھم صلی علی سید نا محمد وعلی ال سیدنا محمد بعد د کل معلوم لک اور اس عمل کا ثواب حضور پر نور سید عالم ﷺ پھراپنے والدین(اگر باحیات ہیں تو صحت و سلامتی کی دعاء) اور تمام مومنین و مومنات کو پہنچائے ، نیز اپنے پیر و مرشد یا صاحب عمل کی روح کو بھی اگر وفات پاچکے ہوں ورنہ اس کی سلامتی کی دعا کرے اور اگر پڑھنے کے دوران شکل نورانی نظر آئے اور کوئی چیز عطاکرےبااحتیاط اپنے پاس رکھے اور جو کچھ دن بھر حاصل ہو   اسے خرچ کردیا کرےاور اس عمل کو کسی سے نہ بتائے , اس آیت مبارکہ کا نقش ہمیشہ اپنے پاس رکھے (اجازت اور پرہیز لازمی ہے , فقیرِ قادری کی نگرانی میں اس عمل کو اہل حضرات کر سکتے ہیں)  

Roohani Tashkhees Ke 25 Ausool روحانی تشخیص کے پچیس اصول

Image
 

Ayat e Qutub Ayat e Ghaus Ka Nisaab آیت قطب و آیت غوث کا نصاب

Image
  الاوفاق۱۱؎ قولہ تعالٰی آیت قطب ثم انزل علیکم من بعد الغم (تا) واللہ علیم بذات الصدور اس آیت کو آیت قطب کہتے ہیں اور سورہ فتح کی آخر آیت کو آیت غوث کہتے ہیں۔ یعنی محمد رسول اللہ والذین معہ اشدا ٔ علی الکفار (تا) اجراعظیما ثُمَّ  اَنْزَلَ  عَلَیْكُمْ  مِّنْۢ  بَعْدِ  الْغَمِّ  اَمَنَةً  نُّعَاسًا  یَّغْشٰى  طَآىٕفَةً  مِّنْكُمْۙ-وَ  طَآىٕفَةٌ  قَدْ  اَهَمَّتْهُمْ  اَنْفُسُهُمْ  یَظُنُّوْنَ  بِاللّٰهِ  غَیْرَ  الْحَقِّ  ظَنَّ  الْجَاهِلِیَّةِؕ-یَقُوْلُوْنَ  هَلْ  لَّنَا  مِنَ  الْاَمْرِ  مِنْ  شَیْءٍؕ-قُلْ  اِنَّ  الْاَمْرَ  كُلَّهٗ  لِلّٰهِؕ-یُخْفُوْنَ  فِیْۤ  اَنْفُسِهِمْ  مَّا  لَا  یُبْدُوْنَ  لَكَؕ-یَقُوْلُوْنَ  لَوْ  كَانَ  لَنَا  مِنَ  الْاَمْرِ  شَیْءٌ  مَّا  قُتِلْنَا  هٰهُنَاؕ-قُلْ  لَّوْ  كُنْتُمْ  فِیْ  بُیُوْتِكُمْ  ل...

Salatul Mushahidah صلاۃ المشاہدہ

Image
 

Jang Me Shikast Na Ho جنگ میں شکست نہ ہو (To Don't Be Defeated In War)

Image
الاوفاق۱۱؎ سورہ بقرسورہ آل عمران سورہ نسا سورہ مائدہ میں چار آیتیں ہیں ہر ایک دس دس قاف پر مشتمل ہیں ان کو علم (جھنڈے) پر لکھ کر علم کو لشکر میں سامنے رکھے، شکست نہ ہو , اسی طرح جس مقام پر دشمنوں کا خوف ہو یا   دشمنوں پر غالب رہنے کے لئے بھی لکھ سکتے ہیں فقیرِ قادری نے ان آیتوں کو نقش مثمن میں پر کر دیا ہےشرفِ مریخ یا کسی سعد وقت میں لکھا جائے، وہ آیتیں یہ ہیں   الم ترالی الملا من بنی اسرائیل (الی) واللہ علیم بالظلمین   دوم آل عمران میں لقدسمع اللہ قول الذین قالو( الی) عذاب الحریق سوم نسا ٔ میں الم ترالی الذین قیل لھم کفوایدیھمواقیمو الصلاۃ واتواالزکٰوۃ (الی) ولا تظلمون فتیلا چہارم سورہؔ مائدہ میں واتل علیھم نبا ابنی آدم بالحق (الی) من المتقین۔ اَلَمْ تَرَ اِلَى الْمَلَاِ مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰىۘ-اِذْ قَالُوْا لِنَبِیٍّ لَّهُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِكًا نُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِؕ-قَالَ هَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ اَلَّا تُقَاتِلُوْاؕ-قَالُوْا وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نُقَاتِلَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ قَدْ اُخْرِجْنَا م...

Naqsh Bukhar Se Shifa بخار سے شفاءکیلئے (Amulet To Cure Fever)

Image
  الاوفاق۱۱؎ ذٰلِكَ تَخْفِیْفٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ رَحْمَةٌؕ-فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ( ۱۷۸ ) ایک لکڑی لےکرمریضِ بخار کو سامنے بٹھالے اور سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۷۸کے اس حصے کو مریض کے چاروں طرف   ۳ ۔ ۳ بار پڑھے اور ہر مرتبہ لکڑی کو زمین پر مارے، بخار دور ہو جائے یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے لکھ کر گلے میں ڈالے

Naqsh Bara e Zuban Bandi نقش عقد اللسان

Image
الاوفاق۱۱؎ سورۃ البقرہ کی آیت صِبْغَةَ اللّٰهِۚ-وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبْغَةً٘ وَّ نَحْنُ لَهٗ عٰبِدُوْنَ( ۱۳۸ ) ۴۱ بار، بعدہ العجل ۳ بار ،الوحا ۳ بار،الساعہ ۳ بار ، لوہے کی کیل پر دم کرے ، مکان میں گاڑدے   ،یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے

Rat Ko Bedar Hone Ke Liye رات کو بےدار ہونے کے لئے (To Wake Up At Night)

Image
الاوفاق۱۱؎ سورۃ البقرہ کی آیت وَ اِذْ جَعَلْنَا الْبَیْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَ اَمْنًاؕ-وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰهٖمَ مُصَلًّىؕ-وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآىٕفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ( ۱۲۵ ) چند بار سونے کے وقت پڑھ کر دل پر دم کرے جس وقت چاہے بیدارہو جائے یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے لکھ کر زیرِ سر رکھ لیں نقش یہ ہے

Ziadati Sheer Ke Liye زیادتی شیر کے لئے (To increase a woman's breast milk)

Image
الاوفاق۱۱؎ سورہ بقرہ کی اس آیت کریمہ ثُمَّ قَسَتْ قُلُوْبُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَهِیَ كَالْحِجَارَةِ اَوْ اَشَدُّ قَسْوَةًؕ-وَ اِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْاَنْهٰرُؕ-وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخْرُ جُ مِنْهُ الْمَآءُؕ-وَ    اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَهْبِطُ مِنْ خَشْیَةِ اللّٰهِؕ-وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ( ۷۴ ) ،کو لکھ کر روئی کے ٹکڑے میں ملا کر عورت کو کھلائے ، دودھ زیادہ ہوگا،نقش اس آیت کا یہ ہے لکھ کر گلے میں ڈالے

Khalal Ummussabyan Ka Ilaj خلل ام الصبیان کا علاج

Image
الاوفاق۱۱؎ آیت کریمہ وَ اِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادّٰرَءْتُمْ فِیْهَاؕ-وَ اللّٰهُ مُخْرِ جٌ مَّا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَۚ( ۷۲ ) فَقُلْنَا اضْرِبُوْهُ بِبَعْضِهَاؕ-كَذٰلِكَ یُحْیِ اللّٰهُ الْمَوْتٰىۙ-وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ( ۷۳ )  مفید ہے ترکیب یہ ہے کہ سوا بالشت نَے لےکر چاقو یا چھری لےکر جڑ کی جانب سے بچہ کی پیٹ پر پھرائے اور اس آیت کو تین بار دم کرےپھر اس نَے کو کسی گوشہ یا صحرامیں دفن کردیں،دوسرے دن اسی طرح کرے، تین دن سے سات دن ایسا ہی کرے،اور اس آیت کا نقش لکھ کر بچے کے گلے میں ڈالیں صحت ہوگی ان شاء اللہ نوٹ:یہ عمل نابالغ بچے بچیوں کے لئے مناسب ہے   نقش اس آیت کا فقیر نے بنا دیا وہ یہ ہے ایسے ہی اگر ان دنوں آیتوں کویا اس نقش لکھ کر سونے والے کے سینہ پر رکھ دے جو کچھ اس کے دل میں ہوگا ، بیان کر دےگا۔ Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button

Dua Jaame Al Matloob دعاء جامع المطلوب ودافع الکروب

Image
#correction #Al Aufaaq vol-4   شکریہ فقیر قادری صوفی محمد عمران رضوی القادری www.idararoohaniimdad.in +91-9883021668 CALCUTTA-INIDA Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button

Das Kalimat Das Haajate,n دس کلمات دس حاجتیں (Ten Words, Ten Needs)

Image
الاوفاق۱۱؎ حضرت شیخ ابوالحسن شاذلی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب فوائد قرآنیہ میں لِکھا ہے کہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے   جب تم کو کوئی مشکل کام پیش آیا کرے تو   پڑھا کرو   اور عبداللہ بن بُریدہ نے اپنے باپ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص یہ دس کلمات صبح کی نماز کے بعد ہمیشہ ورد رکھے اُس کی دس حاجتیں رواہوں پانچ دنیا کی اور پانچ آخرت کی اور خدا اس سے راضی ہو Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button

Motapa Aur Asma e Zaheeri موٹا پا اور اسمائے ظہیری

Image
الاوفاق۱۱؎ وزن کم کرنے اور موٹاپا دور کرنے کے لئے اسمائے ظہیری کے عمل کو علمائے علم و فن کے اقوال وارشادات کے مطابق عمل و تجربہ میں لاکر دیکھئے گا کہ یہ کس قدر موثر عمل وعلاج ہے، مجربات طمطم ہندی میں ہے کہ جو شخص یہ چاہے کہ وہ موٹاپا سے نجات پائے تو اسے چاہئے کہ وہ صبح پیدار ہونے کے بعد قبل اس کے کہ وہ کچھ کھائے پئ ی ے اسمائے ظہیری کے عمل کی عبارت کو سات بار   چٹکی بھر اجوائن خراسانی پر پڑھے اور اسے تازہ پانی سے پھانک لے چالیس روز تک اسی عمل پر عمل پیرا رہے تو اس عمل کی برکت سے اس کی زائد چربی خود بخود تحلیل ہوتی جائے گی اور وزن بھی آہستہ آہستہ کم ہوتا چلا جائےگایہاں تک کہ ایک چلہ کے دوران ہی بے ڈول جسم متناسب ہو جائے گا کتاب بلیاناس کا مصنف تحریر کرتا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد اپنے داہنے ہاتھ کو معدہ اور پیٹ پر سات بار ملیں اور ہربار موٹاپا کم کرنے کا قصدوار ادہ کے ساتھ اسمائے ظہیری کو   پڑھیں ہرمس اہرا مسہ میں بیان کیا گیا ہے کہ اسمائے ظہیری کو روغن زیت پر   پڑھ کر دم کریں اور اس روغن کو پیٹ میں ملیں حیرت انگیز طور پر مریض   اپنے آپ کو ہلکا اور بہتر محسوس کرے گا،ا...

Tareeq e Khas Surah Fatiha طریق خاص سورہ فاتحہ (Special method of Surah Al-Fatihah)

Image
کہ در کتاب مارہرہ مذکوراست   ترکیب عمل سورہ فاتحہ مطابق اختیار حضرت شیخ ابن عربی وامام محمد غزالی علیہما الرحمہ یہ ہے اس سورۃ کو سبع مثانی کہتے ہیں یعنی سات آیت ہر آیت کے لئے دو اسم ہے اس طرح   الحمدللہ رب العلمین یا حی یا قیوم الرحمٰن الرحیم یا رؤف یا عطوف مالک یوم الدین یاعالم السر ائر یا مقلب القلوب والا بصارایاک نعبدوایاک نستعین یا سریع یا قریب اھدنا الصراط المستقیم یا قادر یا مقتدر صراط الذین انعمت علیھم یا حکیم یا قدیر غیرالمغضوب علیھم والضآلین یا قاھر یا عزیز چاہۓ کہ بعد ہر نماز دس سے اکتالیس مرتبہ پڑھے ، اس ترتیب سے کہ ہر آیت اور ہر نام کو دس دس بار پھر اسم قسم کو دس بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللھم انی اسئلک بحق سبع المثانی وبحق قرآن العظیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وبحق کھیعص و بحق حمعسق و بحق دعا ٔ نیبک و جیبک سیدنا محمدوالجا ٔ فی کھفک واستوطن فی حرزک ولم یئق الابک اقسمت علیکم یاروقائیل و جمیع الملئکۃ بعزیز اللہ و بنور جلال و جمال وجہ اللہ الفاتحۃ کتاب اللہ اقسمت علیکم یا معشرالروحانین من العلویۃ والسفلیۃمن خدام ھذہ السبع المثانی والقرآن العظیم ان تقضی حاجتی ب...

Asma e Moakkileen Ma Huroof e Tahajji اسمائے موکلین مع حروفِ تہجی

Image
#correction #Al Aufaaq (vol-1) الاوفاق۱؎ طریقہ زکات درود کبریتِ احمرکی ریاضت مبتدیوں کو لازمی ہے میں اپنے تمام روحانی ممبران کو شروعات میں اس زکات کی ھدایت کرتا ہوں اس کے فوائد بے شمار ہیں اس کا عامل رجعت سے محفوظ رہے گا اور کسی بھی عمل یا نقش کی تاثیر کو بڑھانے کے لئے ا وائل میں ایک بار پڑھنا از حد مفید ہے اس کی زکات ادا کرنے سے حروف کے موکل عامل سے مانوس ہو جاتے ہیں روزانہ کے ورد سے یہ فائدہ بھی ہوگا کہ ہر ایک حروف کے موکل کا نام ازبر ہو جائیگا اور یہ بہت ساری جگہوں میں کام دیگا بالخصوص جفری اعمال کی تیاری میں جبکہ آپ کے پاس کتاب نا ہو اور فوراً کوئی عمل تیار کرنا ہو واضح رہے کہ حروفِ تہجی کے موکلینِ باطنی ہی در اصل ہر قسم کے اعمال ونقوش میں متصرف ہوا کرتے ہیں اگرچہ ان کے نام نہ لکھے ہوں مثلاً آپ نے کسی عمل یا نقش کے لئے موکل ترکیبی کا استخراج کیا جو کہ کچھ بھی ہو سکتا ہے ملکائِیْلُ سقائِیْلُ وغیرہ وغیرہ تو ان موکلین کا رابطہ براہ راست حروف تہجی کے موکلین سے ہوتا ہے بلکہ یہ سارے مستخرجہ موکلین خدام اعوان و جن وغیرہ سب کے سب موکلینِ باطنی کے تابع ہوا کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ صرف ان موک...