Posts

Featured Post

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2026 | Sun glory timing | شرف آفتاب کا وقت

Image
  اس ویڈیو کا خلاصہ اور اہم نکات درج ذیل ہیں، جس میں صوفی عمران رضوی صاحب نے شرفِ آفتاب 2026 کے اوقات اور اس میں لکھے جانے والے نقوش کے بارے میں رہنمائی فرمائی ہے: شرفِ آفتاب 2026 کا وقت ویڈیو کے مطابق اس سال شرفِ آفتاب کا درست وقت یہ ہے:  * آغاز: 8 اپریل 2026، رات 1 بج کر 25 منٹ سے۔  * اختتام: 9 اپریل 2026، رات 1 بج کر 45 منٹ تک۔  * گویا 8 اپریل کا پورا دن شرفِ آفتاب کے دائرہ کار میں رہے گا۔ اہم نقوش اور اعمال  * یا اللہ المحمود کا نقش: صوفی صاحب نے اس خاص نقش کی بہت تاکید کی ہے، جو "تسخیرِ خلائق" (لوگوں کی توجہ حاصل کرنے) کے لیے نہایت مفید ہے۔  * عاملین کے لیے ہدایت: جو لوگ کسی خاص عمل (جیسے سورہ مزمل، دعائے حزب البحر، نادِ علی یا چہل کاف وغیرہ) کے عامل ہیں، انہیں چاہیے کہ شرف کے وقت اس عمل کا نقش اپنے لیے ضرور لکھیں، یہ ان کے لیے ایک روحانی تحفہ ثابت ہوگا۔  * اجازت: انہوں نے اپنے زیرِ نگرانی کام کرنے والے احباب اور عاملین کو شرفِ آفتاب میں نقوش و الواح تیار کر کے حاجت مندوں کو دینے کی اجازت دی ہے۔ نقش لکھنے کا طریقہ اور ترتیب  * یہ نقوش کاغذ پر...

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Abzaalun Naas سَیِّدُنَااَبْذَالُ النَّاسﷺ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

Image
  اس اسم پاک کے اعداد آٹھ سو چھہتر (۸۷۶) ہیں اور اس کے معنی ہیں ۔ سب سے زیادہ سخاوت   کرنے والے ۔ جہان بھر سے زیادہ سخاوت کرنے والے، سب سے بڑھ کر سخی ۔حضُور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے اس صفاتی اسم پاک کو پڑھنے کی فضلیت یہ ہے کہ جو کوئی ہر نماز کے بعد ایک سو مرتبہ پڑھنے کا معمول بنالے تو وہ   مخلوق میں کسی کا محتاج نہ رہے گا اللہ تعالیٰ اس پر اپنا خصوصی فضل وکرم نازل فرمائے گا۔ اگر کوئی قناعت پسندی اختیار کرنے کا خواہاں ہو مگر   اس کا دل دنیاوی چمک دمک دیکھ کر لالچ کرتا ہو اور اسے حرص پر اُبھارتا ہو تو اُسے چاہیئے کہ وہ روزانہ نماز   فجر کے بعد باوضو حالت میں ایک سو گیارہ مرتبہ یہ اسم مبارک پڑھ کر بارگاہِ الہٰی میں دُعا مانگے اس عمل کی مداومت کرنے سے ان شاء اللہ تعالےٰ اسے قلبی سکون عطا ہوگا قلب لالچ کی طرف راغب نہ ہوگا اور وہ قناعت کی دولت سے مالامال ہوگا۔    

AZEEZ_E_KHALAIQ HONE KA TILISM - طلسم عزیز خلائق| SUFI IMRAN RAZVEE SB |...

Image

TEEN ASMAA_E_JINN - تین اسمائے اجنہ | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHA...

Image

AAINA_E_QAYAAMAT - آئینہ قیامت | ZIKR_E_SHAHADAT | SUFI IMRAN RAZVEE SB ...

Image

HAZRAT MAROOF KARKHI - حضرت معروف کرخی رحمۃ اللہ علیہ | TAZKIRAH MASHAI...

Image

ASHURAH KI DUAYEN NAFL AUR FAZILAT | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHAN...

Image

ZIKR O NAMAZ O DUA E MUHARRAM O AASHURA ذکر و نماز و دعائے ماہ محرم الحرام و عاشورا | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

Image

NAQSH QUWAT E BAAH | AL AUFAAQ | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

Image

NAQSH YA SALAAM | AYAAT_E_SHIFA | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI I...

Image

HAZRAT ABU BAKAR SHIBLI رحمہ اللہ | TAZKIRAH MASHAAIKH | SUFI IMRAN RAZV...

Image

NAQSH_E_MUAZZAM | نقش معظم | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

Image

MURSHID YEH CHIZEN KIYU ATA KARTE HAIN | AKHBARUL AKHYAAR | SUFI IMRAN R...

Image

Amileen Ahbaab Ko Hidayaat | Amal Bismillah Baabuna | Sufi Imran Razvee Sb | IDARA ROOHANI IMDAD

Image
 

Panch Mujarrab Amaliyat Ki Ek Roza Zakaat | Ashura | Amaliyat Course | Sufi Imran Razvee Sb | Idara Roohani Imdad

Image
 

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Saadiqul Wa'd سَیِّدُنَاصَادِقُ الْوَ عْدِﷺ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

Image
سَیِّدُنَاصَادِقُ الْوَ عْدِﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد تین سو چھ (306) ہیں اور اس کے معنی ہیں ۔ وعدہ کے سچے ،عہد کے پکے۔یہ بھی حضُور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کا صفاتی اسم مبارک ہے اس کوپڑھنے اور ذکر کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ اگر کسی گھر میں   آسیب کا داخلہ ہو ۔ آسیب بہت زیادہ تنگ کرتا ہو تو یہ اسم پاک باوضو حالت میں ایک سفید کاغذ پر لکھے اَور گھر کی پیشانی پر چسپاں کردے علاوہ ازیں مغرب کی نماز کے بعد ایک سو مرتبہ پڑھ کر گھر کے چاروں کونوں میں دم کرے انشاء اللہ تعالیٰ آسیب گھر میں داخل نہ ہو سکے گا اور دفع ہو جائے گا۔اگر کوئی یقین کامل اور توجہ ویکسوئی کے ساتھ آسیب زدہ پر ایک سو مرتبہ پڑھ کر دم کرے تو بفضل باری تعالٰی آسیب سے نجات مل جائے اور آسیب پھر کبھی تنگ نہ کرے گا۔

Ashurah Amaliyat Course عاشورہ عملیات کورس| SURAH YASEEN | SURAH MUZAMMIL | AYAT AL KURSI | NAD E ALI | CHAHAL KAAF

Image
  ﷽ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ الک واصحابک یا حبیب اللہ عاشورہ   میں   ان پانچ مجرب اعمال   کے عامل بنیں سورہ یس سورہ مزمل آیۃ الکرسی ناد علی چہل کاف ایک روزہ ایک روزہ ایک روزہ ایک روزہ ایک روزہ سورہ یس شریف: ·     حل المشکلات ·     کشائس رزق ·    شفائے امراض سورہ مزمل شریف ·     تصرفات ظاہری و باطنی ·     رد سحر و شفائے امراض ·     فراخی و وسعتِ رزق آیۃ الکرسی شریف ·     اعمال کی رجعت سے حفاظت ·     ہر قسم کے جادو سحر سفلی کا علاج ·     حل مشکلات و دفع مصائب ناد علی شریف: ·     قضائے حاجات ·     قہر و غلبہ   بر دشمناں ·     اثرات و سحر   کا علاج چہل کاف شریف: ·     دفع   آسیب وجنات ·     ہر ...

Ashurah Amaliyat Course | SURAH YASEEN | SURAH MUZAMMIL | AYAT AL KURSI | NAD E ALI | CHAHAL KAAF

Image
 

BISMILLAHI_BAABUNA_KA_AMAL | ROOHANI AMALIYAT COURSE | Sufi Imran Razvee Sb | IDARA ROOHANI IMDAD

 

PANCH ROOHANI ELAAJ | EPS -24| پانچ روحانی علاج | SUFI IMRAN RAZVEE SB |...

Image

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Zu Fadhl سَیِّدُنَاذُ وْفَضْلِﷺ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

Image
                                                سَیِّدُنَاذُ وْفَضْلِﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم مبارک کے اعدادایک ہزار چھ سو سولہ (۱۶۱۶) ہیں اور اس کے معنی ہیں   فضل والے ،کرم والے۔ یہ حضُور کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کا صفاتی اسم پاک ہے اس کو پڑھنے اور ذکرکرنے کی فضلیت یہ ہے کہ جو کوئی اپنے رزق حلال میں فراخی کا خواہاں ہو تنگدستی اور غربت وافلاس دُور کرنا چاہتا ہوتو وہ خلوص نیّت کے ساتھ ہر نماز کے بعد ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کرباگاہِ الہٰی میں دُعامانگے انشاءاللہ تعالیٰ اس عمل کی مدارت کرنے سے اللہ تعالٰی خصُوصی فضل وکرم فرمائے گا رزق حلال میں خیر و برکت ہوگی اور غربت وتنگدستی دُور ہو جائے گی۔جو کوئی چاہے کہ اس کا ایمان مضبوط ہو جائے اورایمان کو تقویّت حاصل ہو جائے تو روزانہ عشاء کے نماز کے بعد تین مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھ لیا کرے بفضل باری تعالٰی ایمان کی مضبُوطی عطا ہوگی اللہ تعالیٰ دین ِ اسلام پرثابت قدمی اور استقامت کی توفیق عطافرمائے گا۔

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Ahabban naas سَیِّدُنَااَحَبَّ اَلنَّاسِﷺ پڑھنے کے برکات| SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

Image
    سَیِّدُنَااَحَبَّ اَلنَّاسِﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعدادایک سو ترپن (153) ہیں اور اس کے معنی ہیں ۔ تمام انسانوں سےپیارے ، سب لوگوں سے پیارے۔حضُور سرور کائنات صلی اللہ وآلہٖ وسلم کے اس صفاتی اسم پاک کو پڑھنے کی بہت زیادہ   فضلیت ہے جو کوئی اس بات کی خواہش رکھتا ہو کہ اس کے دل میں حضُور نبی کریم صلے اللہ علیہ وسلم کی محبّت راسخ   ہوجائے تو وہ روزانہ نماز عشاء کے بعد باوضو حالت میں ایک سو مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھ لیا کرے انشاء اللہ تعالیٰ اسے محبّت رسُول صلے اللہ وصلم حاصل ہوگی ۔ علاوہ ازیں اگر کوئی یہ چاہے کہ اسے حضُور کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کی زیارت کی سعاوت   حاصل ہو جائے تو وہ روزانہ رات کو سونے سے قبل خُوب اچھی طرح وضوکرے پاکیزہ لباس پہنے اور پاک صاف بستر پر بیٹھ کر تین سو مرتبہ یہ اسم پاک نہایت توجہ ویکسوئی کے ساتھ پڑھے اور پھر اپنے مقصد کی نیّت کرتے ہوئے قبلہ رُخ ہو کر لیٹ   جائے ان شاء اللہ تعالٰی خواب میں حضُور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہوگا ۔ اگر پہلے دن کامیابی نہ ہو تو دوسرے دن پھر اسی طرح کرے ان شاء اللہ تعالیٰ تین یوم...

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Zakeeun سَیِّدُنَازَکِیٌّﷺ پڑھنے کے برکات| SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

Image
  سَیِّدُنَازَکِیٌّﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعدادسنتیس (37)ہیں اور اس کے معنی پاکیزہ ،پاک،معطر،طیّب یہ حضُور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کا صفاتی اسم پاک ہے اس کے فضائل بے شمار ہیں ۔ اگر کوئی اخلاق باختہ ہو کسی کے ساتھ بھی ٹھیک طرح سے گفتگو نہ کرتا ہو اس کی عادت سے اس کے گھر والوں کو بہت کوفت پریشانی ہو تی ہوتو چاہیئے کہ باوضوحالت میں ایک سو اکیس مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر نماز فجر کے بعد اس پر دم کیا جائے گیارہ یوم تک بلاناغہ اس طرح کیا جائے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے اخلاق ٹھیک ہوجائیں گے۔جس کے باطن میں خباثت ہو شرارتی ذہن رکھتا ہو مگر خود بھی اپنی اس عادت سے چھٹکارا چاہتا ہو کسی بھی طرح اس کی یہ عادت اس سے چھوٹتی نہ ہو تو وہ ہر نماز کے بعد سینتیس مرتبہ اس اسم مبارک کو پڑھ کر بارگاہِ الہٰی میں دعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد اس کی بُری عادات چھُوٹ جائیں گی اللہ تعالیٰ اس اسم پاک کی برکت کے طفیل اس کا باطن پاک وصاف کردے گا۔ اور اس کا قلب اچھائی کی طرف رغبت کرے گا۔

SHAH_AAL_E_RASOOL_MARHARVIرحمۃ اللہ علیہ | TAZKIRAH MASHAIKH QADRIYAH RA...

Image

DUA_E_HIZBUL_BAHAR | TAFSEELI KHWAAS AUR SANAD KA BAYAAN | SUFI IMRAN RA...

Image

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Ghausun سَیِّدُنَاغَوْثٌﷺ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

Image
  سَیِّدُنَاغَوْثٌﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد پندرہ سو چھ (1506)ہیں اور اس کے معنی ہیں مدد کرنے والے ، فریاد سُننے والے۔حضُور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کے اس صفاتی اسم پاک کو پڑھنے کا فائدہ یہ ہے کہ جو کوئی کسی ناگہانی مصیبت میں مبتلاہوگیا ہو اور مصیبت سے چھٹکارے کی صورت دکھائی نہ دیتی ہو تو وہ باوضوحالت میں قبلہ رُخ ہوکر بیٹھے اور حضُور سرور کائنات صلے اللہ علیہ وسلم پردُرود پاک بھجنے کے بعد پندرہ سو چھ مرتبہ اس اسم مبارک کو   پڑھے اور اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ مصیبت سے نجات حاصل ہوگی ۔جو کوئی کسی ایسے مرض میں مبتلا ہو کہ علاج کرواکر تنگ آگیا ہو مگر کسی طرح شفا حاصل نہ ہوتی ہوتو   روزانہ باوضو حالت میں ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر بارگاہِ الہٰی   میں دُعا مانگے چالیس یوم تک بلاناغہ   اسی طرح کرے انشاء اللہ تعالےٰ شفا ئے کاملہ نصیب ہوگی۔ اور بیماری جاتی رہے گی۔

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Taaliyun سَیِّدُنَاتَالِیٌﷺ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

Image
سَیِّدُنَاتَالِیٌﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعدادچار سو اکتالیس (441) ہیں اور اس کے معنی ہیں ۔قرآن مجید کی تلاوت کرنے والے ۔یہ حضُور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کا صفاتی اسم مبارک ہے اگر کسی کی زبان صاف نہ ہو بات کرتے ہوئے دقت محسوس کرتا ہو کسی کے سامنے گفتگو کرتے ہوئے ہچکچاتا ہوتو اُسےچاہیئے کہ وہ روزانہ نماز عصر کے بعد نہایت توجہ ویکسوئی کے ساتھ ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک پڑھے انشاء اللہ تعالیٰ اس کی زبان کھل جائے گی اور وہ فصیح وبلیغ ہوجائے گا۔ جو کوئی یہ چاہے کہ عبادت ِ الٰہی کرتے ہوئے اسے حلادت محسوس جو سکونِ قلبی حاصل ہو تو وہ ہر نماز کے بعد اکتالیس مرتبہ اس مبارک کوپڑھنے کا معمول بنالے بفضل باری تعالےٰ اس کو اللہ تعالےٰ کی عبادت میں مزہ آئے گا پروردگارِ عالم اس پر اپنا خصوصی فضل وکرم نازل فرمائے گا۔

JINNAAT AUR AASEB KI TASHKHEES | ROOHANI AMILEEN | SUFI IMRAN RAZVEE SB ...

Image

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Haiyiyun سَیِّدُنَاحَیِّیٌﷺ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

Image
  سَیِّدُنَاحَیِّیٌﷺ پڑھنے کے برکات اس اسم پاک کے اعداد اٹھائیس (28)اور اس کے معنی ہیں سب سے زیادہ حیا والے سب سے زیادہ شرم والے ۔حضُور سرو کائنات صلی اللہ آلہٖ وسلم کے اس صفاتی اسم مبارک کو پڑھنے اور اس کا ذکر کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے ۔ جو کوئی یہ چاہے کہ وہ فحش گوئی اوربرُے کاموں سے بچارہے تو وہ روزانہ نماز مغرب کے بعد ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ لیا کرے انشاء اللہ تعالیٰ شرِ شیطان سے محفُوظ رہے گا اللہ تعالےٰاپنی حفظ وامان میں رکھے گا۔اگر کوئی شخص بے حیائی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیتا ہو اور کسی بھی طرح بازنہ آتا ہو بلکہ اپنی بُرائی کا   کھُلم کھُلا اظہار کرکے فخر محسوس کرتا ہو تو اُسے راہ راست پر لانے کی   غرض سے چاہیئے کہ روزانہ باوضوحالت میں یہ اسم مبارک اٹھائیس مرتبہ پڑھ کر اس کے سینہ پر دم کیا جائے انشاء اللہ تعالیٰ وہ بُرائی سے نفرت کرنے لگے گا س میں حیا آجائے گی۔ یہ عمل روزانہ بلاناغہ چالیس یوم تک لیا جائے بفضل باری تعالےٰ   مطلوبہ مقصد میں ضرور کامیابی ہوگی۔

HARMAIN_SHARIFAYN_KI_BA_ADAB_HAAZRIYAN | HAJJ_2024_UMRAH | SUFI IMRAN RAZVEE SB

Image
 

EID UL ADHA MUBARAK | 2024 | عید الاضحٰی مبارک | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

Image